Home / Urdu News (page 5)

Urdu News

پاک چائینہ اقتصادی راہداری کے پرانے نقشے کی تبدیلی کے خلاف بنوں سے تحریک کا اعلان کر دیا گیا اب یا نواز شریف کی ہٹ دھرمی رہے گی یا پشتون رہیں گے

بنو ں میں تمام سیاسی جماعتوں ،تاجرو سماجی تنظیموں کا مشترکہ مشاورتی گرینڈ جرگہ پریس کلب میں منعقد ہُوا جس کی میزبانی اے این پی ولی نے کی۔جرگہ میں اقتصادی راہداری کی تبدیلی پر روشنی ڈالی گئی اور اس منصوبے ...

Read More »

سوات میں دہشت گردی ، نقل مکانی ، فوجی آپریشن اور امن پر بننے والی جمال شاہ کی فلم ”ریونج آف دی ورتھ لیس ” ریلیز

سوات میں دہشت گردی ، لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی ، فوجی آپریشن اور بعد میں امن پر بننے والی جمال شاہ کی فلم ”ریونج آف دی ورتھ لیس ” بائیس جولائی کو ملک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ...

Read More »

ضلع بنوں میں20گھنٹے کی ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف وکلاء برادری کا بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

ضلع بنوں میں20گھنٹے کی ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف وکلاء برادری نے بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر وسیم خان ایڈووکیٹ، عرفان پیرزادہ ایڈووکیٹ، نعمت علی ...

Read More »

وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ بنوں کے موقع پر تاریخی استقبال کیاجائے گا: ایم پی اے ملک ریاض خان

بنوں۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنوں کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر اور سابق وزیر اعلیِ اکرم خان درانی زیاد درانی سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ ...

Read More »

جنرل کیانی کے بھائی اور جنرل مشرف کے معاملات سوالیہ نشانات ھیں: اورنگزیب کاسی

اسلام آباد: اے این پی کے مرکزی سیکریٹری جنرل اورنگزیب کاسی نے پارٹی سربراہ مور بی بی نسیم ولی کی پریس کانفرنس میں اس بات کی بھر پور حمایت کی ھے کہ ملک میں کرپشن کی بنیاد فوجی جنرل ضیا ...

Read More »

بنوں: جمعیت علماء اسلام نے بنوں کے ضلع اور تحصیل کونسل کے انتخابات میں میدان مار لیا

بنوں میں ضلع و تحصیل حکومت سازی میں جمعیت علماء اسلام بازی لے گئی تحریک انصاف نے بائیکاٹ کرتے ہُوئے نتائج کو مسترد کر دیا۔ بنوں میں ضلع و تحصیل کونسل کے انتخابات میں جمعیت علماء اسلام (ف) بازی لے ...

Read More »

شمالی وزیرستان کی سطح پر پہلی بار پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تنظیم بنائی گئی

بنوں(وسیم باغی سے )شمالی وزیرستان کی سطح پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی کابینہ پہلی مرتبہ تشکیل دی گئی جس کیلئے عوای نیشنل پارٹی شمالی وزیرستان کے سینئر ترین رہنما نثار علی خان کو ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا۔اس سلسلے میں ...

Read More »

فاٹا سے ایف سی آر کا خاتمہ کیا جائے اور خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے۔ فاٹا سیاسی اتحاد

پشاور : فاٹا قیام میں امن کو جلد سے جلد ممکن بنائی جائے اور آئی ڈی پیز کی باعزت واپسی اور نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت فاٹا کی پوزیشن کو واضح کیا جائے کہ اب ...

Read More »

حکمران اس رویئے پر عمل پیرا ہیں جو بنگالیوں سے روا رکھا گیاتھا، میاں افتخار حسین

موجودہ حکومت نے مادری زبانوں سے متعلق ہمارے اقدامات کو سازش کے تحت سبو تاژ کیا ۔ قبائل کو صوبے کا حصہ بنایا جائے اور داعش کے خطرے سے نمٹنے کیلئے ماضی کی غلطیوں سے گریز کیا جائے ، مادری ...

Read More »