Home / Urdu News / وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ بنوں کے موقع پر تاریخی استقبال کیاجائے گا: ایم پی اے ملک ریاض خان

وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ بنوں کے موقع پر تاریخی استقبال کیاجائے گا: ایم پی اے ملک ریاض خان

B1

بنوں۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنوں کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر اور سابق وزیر اعلیِ اکرم خان درانی زیاد درانی سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ بنوں کے موقع پر تاریخی استقبال کیاجائے گا اس موقع پر وزیر اعظم میاں نواز شریف چار ارب روپے کی لاگت سے بنوں ائرپورٹ کا سنگ بنیاد پاک چائنہ منصوبے کے تحت اکنامک زون کا افتتاح اور زیاد درانی سپورٹس کمپلیکس میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرینگے اور ضلع بنوں کیلئے وفاقی وزیر کی سربراہی میں بڑے بڑے ترقیاتی پیکج کا بھی اعلان کرینگے وفاقی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے ایم پی اے ملک ریاض خان نے بتایا کہ بڑے جلسے کیلئے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں سپورٹس کمپلیکس میں لاکھوں افراد کی گنجائش موجود ہے اس موقع پر تحصیل ناظم ملک احسان خان ،پیر مطیع اللہ شاہ،ملک نعیم خان سمیت دیگر بھی موجود تھے

By Karim Khan

THE PASHTUN TIMES

About The Pashtun Times

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ٹی ایم سوات جلسےمیں ہزاروں افرادکی شر کت

سوات۔پشتون تحفظ تحریک(پی ٹی ایم)کےرہنماؤں نےکہاہےکہ سوات کی طرف آنےوالےراستوں پر کڑی ...