Home / Urdu News / سندھی اور بلوچ بھی پشتون اسلام آباد دھرنا میں شامل ہونے کیلئے تیاریاں کر رہے

سندھی اور بلوچ بھی پشتون اسلام آباد دھرنا میں شامل ہونے کیلئے تیاریاں کر رہے

PQJ

ہائیڈل برگ جرمنی: سینکڑوں سندھی خاندان اور ہزاورں بلوچ خاندان جنکے پیارے مسنگ ہوگئے ہیں یا ماوراے عدالت قتل کئے گئے ہیں، پشتون اسلام آباد دھرنا میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے.

ذرایع نے دی پشتون ٹایمز کو بتایا کہ اس حوالے سے سندھ نیشنلسٹ پاڑٹیز اور بلوچ نیشنلسٹ پارٹیز نے اپنے اپنے پارٹی اہلکاروں سے رابطے کرنا شروع کئے ہیں تاکہ دنیا کو بتایا جاسکا کہ ریاست پاکستان میں چھوٹی قومیتوں کے افراد کیساتھ کیا ہو رہا ہے.

نقیب کی شہادت اب اور مظلوم قومیتوں کیلئے بھی انصاف کی آواز بن کر حکومت پاکستان اور ریاستی سیکورٹی اداروں کو اب مجبور کرے گی کہ پورے پاکستان جو جو ماوراے عدالت قتل کئے گئے ان میں ملوث افراد کو گرفتار کرے اور جو افراد مسنگ ہیں انہیں عدالت کے سامنے پیش کریں جو مجرم ہیں انہیں سزا دیں اور جو بے گناہ ہیں انہیں چھوڑا جاے.

دی پشتون ٹایمز

About The Pashtun Times

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ٹی ایم سوات جلسےمیں ہزاروں افرادکی شر کت

سوات۔پشتون تحفظ تحریک(پی ٹی ایم)کےرہنماؤں نےکہاہےکہ سوات کی طرف آنےوالےراستوں پر کڑی ...