Home / Urdu News / آرمی چیف نے 12دہشت گردوں کے سزائے موت کے احکامات جاری کر دیئے

آرمی چیف نے 12دہشت گردوں کے سزائے موت کے احکامات جاری کر دیئے

Bannu Jail

بنوں(وسیم باغی سے)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی ،قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر حملے اور دیگر سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث 12دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔پھانسی کی سزا پانے والوں میں 15اپریل2012کو بنوں جیل پر حملے میں ملوث تحریک طالبان کے فعال رکن محمد عربی ولد محمد صادق بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ بنوں جیل پر حملے میں سینکڑوں شدت پسندوں نے حملہ کرکے اپنے ساتھی عدنان رشید کو چھڑا لیا تھا۔اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں قیدی و حوالاتی بھی فرار ہُوئے تھے ۔

From our correspondent Wasim Baghi

THE PASHTUN TIMES

About The Pashtun Times

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پی ٹی ایم سوات جلسےمیں ہزاروں افرادکی شر کت

سوات۔پشتون تحفظ تحریک(پی ٹی ایم)کےرہنماؤں نےکہاہےکہ سوات کی طرف آنےوالےراستوں پر کڑی ...