Urdu News

پشاور: ہومن رائٹس ڈائریکٹریٹ خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم

Adnan

ہیومن رائٹس کے ڈائریکٹر کے جانب سے ایکشن لئے جانے کے بعد خیبر پختونخواپولیس خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے متحرک ۔ پشاور :  ہومن رائٹس کے ڈائریکٹر نور زمان خٹک نے پشاور میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے خواجہ سرا عدنان کی ایف ائی ار پر کوئی عمل در آمد نہ ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ...

Read More »

آرمی چیف نے 12دہشت گردوں کے سزائے موت کے احکامات جاری کر دیئے

Bannu Jail

بنوں(وسیم باغی سے)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی ،قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر حملے اور دیگر سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث 12دہشت گردوں کو پھانسی دینے کے احکامات جاری کر دیئے ۔پھانسی کی سزا پانے والوں میں 15اپریل2012کو بنوں جیل پر حملے میں ملوث تحریک طالبان کے فعال رکن محمد عربی ولد محمد صادق ...

Read More »

شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ کو ’سزائے موت‘

NK

اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا کی فوج کے سربراہ جنرل ری یونگ گل کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے یونہاپ نے صورتحال سے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جنرل ری کو بدعنوانی اور ذاتی فوائد کے حصول کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ شمالی کوریا سے ...

Read More »

بنوں: پیسکو حکام کی جانب سے بجلی بندش سے اقوام آپے سے باہر ہو رہی ہیں

bannup1

 بنوں(وسیم باغی سے)بازار احمد خان قبائل کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جرگہ ۔واپڈا سپرنٹنڈنٹ پر علاقہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔علاقہ عوام اور مشران کو پیسکو حکام کی جانب سے اطمینان بخش جواب نہ ملنے پر 132 kvگریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے اور پورے بنوں کی بجلی سپلائی منقطع کرنے کی دھمکی ۔منگل کے روز بازار احمد ...

Read More »

بنوں جرگہ: مشران نے مالکان پر پولیٹیکل انتظامیہ سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی

B2

بنوں(وسیم باغی سے )احمد زئی اتمانزئی قبائلی جرگہ کی جانب سے مالکان ،خان بہادراور مشران پر کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور پولیٹیکل انتظامیہ کے ساتھ ملاقات پر پابندی عائد۔ خلاف ورزی کر نے پر 5لاکھ جرمانہ کیا جائیگا۔حکومت کا ایف آرز میں سکولوں کی بندش کا فیصلہ صرف چند سو سکول کا نہیں بلکہ اس کے ساتھ 60ہزار قبائل کا مستقبل وابسطہ ...

Read More »

حکومت وزیرستان میں صحیح سالم گھروں کو مسمارکرکے قیمتی سامان لوٹ رہا ہے: متاثرین شمالی وزیرستان

b2

بنوں(وسیم باغی سے) متاثرین شمالی وزیرستان اتمانزئی جرگہ مشران نے یوتھ آف شمالی وزیرستان کی نگرانی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔حکومت سے ناراضگی کا اظہار۔ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر تا دم مرگ اپنا احتجاج رکھیں گے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ ز اور بینرز اُٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے ...

Read More »

مدارس کی مالی امداد میں سعودیہ، ایران سب سے آگے : ہارون رشید

Madaress

حکومت پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب اور ایران دو ایسے ممالک ہیں جو ملک میں دینی مدارس کی تعداد کے اعتبار سے سب سے زیادہ مالی معاونت کر رہے ہیں۔ بی بی سی کو ملنے والے یہ سرکاری اعداد و شمار ملک بھر کے تقریباً 300 مدارس کے متعلق ہیں۔ ان کے مطابق سعودی عرب پاکستان ...

Read More »