Urdu News

وزیرستان میں آزاد پختونستان کی ریاست اور حکومت قائم تھی: حاجی عبدالصمد خان

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا کہ وزیرستان میں آزاد پختونستان کی ریاست اور حکومت قائم تھی گورویک اسکا دارالحکومت تھا اور حاجی میرزالی خان المعروف فقیر ایپی صاحب اس ریاست کے سربراہ تهے اسکا اپنا جھنڈا تھا اور اپنی باوردی ملیشیا فورس تھی 16 اپریل ہر سال قومی ...

Read More »

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے بنوں کے گرلز سکولوں پر حملے کی دھمکی

Bnu Girls schools

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے بنوں کے مختلف سرکاری گرلز تعلیمی اداروں پر حملے کی دھمکی دے دی۔ بنوں۔محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا اور ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سیکورٹی بہتر بنانے کیلئے کاپی ایڈیشنل چیف سیکرٹری فا ٹا،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، صوبائی پولیس آفیسر،ہیڈ کوارٹر الیون پشاور کینٹ، ایف سی ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا

fazal q 02

عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا شہداء کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان ،جنرل سیکرٹری ناز علی خان وزیر ،حاجی عبدالمتین خان،ضلعی کونسلر ملک شیروزخان ،حکمت پختون و دیگر نے بتایا کہ 24اگست ...

Read More »

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا

speena tangi

بنوں: عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے یوم شہدائے سپین تنگی عقیدت و احترام کیساتھ منایا۔ اس موقع پر پائندہ خیل میں تقریب منعقد ہُوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے اے این پی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان ،تیمور باز ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری ناز علی خان وزیر ، ضلعی کونسلر ملک شیروز خان, حکمت پختون و دیگر مقررین نے کہا ...

Read More »

مترقی لیکوال بنوں اور شمالی وزیرستان نے یوم شہدائے بابڑہ عقیدت واحترام کیساتھ منایا

BannuBabara

:بنوں مترقی لیکوال بنوں اور شمالی وزیرستان نے یوم شہدائے بابڑہ عقیدت واحترام کیساتھ منایا۔اس دن کی مناسبت سے بنوں پریس کلب میں مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی تنظیموں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے اے این پی کے ضلعی صدر عبدالصمد خان،ملک نثار علی خان ،مخدوم خان ،عبدالخلیل،پیر زادہ دل ...

Read More »

بنوں میں تیز بارش اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی

bn1

  بنوں میں تیز بارش اور طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی۔سینکڑوں مکانات کی چھتیں اور دیوار منہدم ہونے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 50سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔بجلی کی تاریں کٹ جانے اور گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ بنوں کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے ...

Read More »

پاک چائینہ اقتصادی راہداری کے پرانے نقشے کی تبدیلی کے خلاف بنوں سے تحریک کا اعلان کر دیا گیا اب یا نواز شریف کی ہٹ دھرمی رہے گی یا پشتون رہیں گے

CPEC Bannu

بنو ں میں تمام سیاسی جماعتوں ،تاجرو سماجی تنظیموں کا مشترکہ مشاورتی گرینڈ جرگہ پریس کلب میں منعقد ہُوا جس کی میزبانی اے این پی ولی نے کی۔جرگہ میں اقتصادی راہداری کی تبدیلی پر روشنی ڈالی گئی اور اس منصوبے کو ملک کی مفاد کا منصوبہ قرار دیا لیکن اس کے روٹ کی تبدیلی پشتون دشمن قرار دیا اور وزیر ...

Read More »

سوات میں دہشت گردی ، نقل مکانی ، فوجی آپریشن اور امن پر بننے والی جمال شاہ کی فلم ”ریونج آف دی ورتھ لیس ” ریلیز

revenge

سوات میں دہشت گردی ، لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی ، فوجی آپریشن اور بعد میں امن پر بننے والی جمال شاہ کی فلم ”ریونج آف دی ورتھ لیس ” بائیس جولائی کو ملک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے ۔ فلم معروف اداکار جمال شاہ کے ہنرکدہ کی پروڈکشن ہے۔ اس فلم میں جمال شاہ ، فردوس جمال ...

Read More »

ضلع بنوں میں20گھنٹے کی ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف وکلاء برادری کا بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

bnu

ضلع بنوں میں20گھنٹے کی ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف وکلاء برادری نے بنوں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر وسیم خان ایڈووکیٹ، عرفان پیرزادہ ایڈووکیٹ، نعمت علی ایڈوکیٹ، مطیع اللہ جانایڈووکیٹ، نثار ایڈوکیٹ، شاہ قیاز باچا ایڈووکیٹ اور دیگر نے کہا کہ ضلع بنوں میں واپڈا پیسکو ...

Read More »

وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ بنوں کے موقع پر تاریخی استقبال کیاجائے گا: ایم پی اے ملک ریاض خان

B1

بنوں۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا دورہ بنوں کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی وزیر اور سابق وزیر اعلیِ اکرم خان درانی زیاد درانی سپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے وزیر اعظم اور مولانا کا دورہ بنوں کے موقع پر تاریخی استقبال کیاجائے گا اس موقع پر وزیر اعظم میاں نواز شریف چار ارب روپے کی ...

Read More »