Urdu Corner

انتظار/ مشتاق احمد درانی

انتظار دھماکہ ہوا۔ آرمی چیف، صدر، وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے دکھ کا اظہار کیا، مرنےوالوں کو ملک و قوم کے “شہید” اور زخمیوں کو “غازی” کا درجہ دیا گیا اور انکے لئے امداد کا اعلان کیا گیا۔ میڈیا کو مذمتی بیان جاری کردئیے گئے۔ قوم کو دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننے کا “مفید مشورہ” دیا ...

Read More »

پاکستان جنگ و جدل کا راستہ اپنا کر افغانستان میں اپنے احداف تک نہیں پہنچ سکتا: حامد کرزئی کا دی پشتون ٹائمز کو حصوصی انٹریو

سابق صدر نے پشتون ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کابل کو ایک اچھے دوست کی نظر سے دیکھے اور افغانستان میں جاری فساد کو ختم کرنے کے لئے کابل کا ساتھ دے ۔ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا ایک بار پھر کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشت گردی اور شدت پسندی کو ہوا ...

Read More »

پاکستانی عوام کو جشن آزادی منانے سے زیادہ اپنی شخصی اصلاح کی ضرورت ہے: احسان کاکڑ

ظلم، بربریت، ریاستی جبر، مذہبی جنونیت، قومی افراتفی، زاتی اور لسانی تعصب، فرقہ واریت، احساس کمتری اور غربت کے زنجیروں میں جھکڑے ہوئے عوام کو جشن آزادی منانے سے زیادہ اپنی شخصی اصلاح کی ضرورت ہوتی ہے ایسے معاشرے میں جشن آزادی منانا وقت اور مال کا ضیاع ہیں جہاں آزادی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی جہاں پرندوں اور جانوروں ...

Read More »

آزادی کا جشن یا غلامی کا سوگ؟ احسان کاکڑ

اپنے گھر جاتے ہوۓ راستے میں تین بار روک کر پوچھا جاتا ہے کہ کہاں جا رہے ہو؟  صدیوں سے اپنے مٹی کے بنائے ہوۓ گھروں میں آباد تھے مگر تیری اس گمنام اور بدنام آزادی کے بعد اپنے  سرزمین پر خانہ بدوش بن گئے……..گھر کے بجائے اب بسر آئ ڈی پیز کے نام پر دئے گئے خیموں میں ہے روز ...

Read More »

فاٹا کو شدت پسندوں سے نہیں قبائلیوں سے کلیئر کر دیا گیا ہے: ملک ریاض بنگش

 آپریشن ضرب عضب میں بڑی تعداد میں شدت پسندوں کو ہلاک تو کیا گیا مگر اُن کی لاشیں کہاں گئیں اُنہیں کہاں پر دفنایا گیا اُنہیں میڈیا کے سامنے کیوں نہیں لایا گیا عوامی نیشنل پارٹی ولی کے مرکزی ترجمان ملک ریاض بنگش کی دی پشتون ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو ملک ریاض بنگش ضلع ہنگو میں پیدا ہُوئے خاندان قوم ...

Read More »

دادی ماں کا پاکستان

باتوں باتوں میں جون ایلیا کی بات رہ نہ جائے۔ کیا خوب کہا کہ ہم نے تاریخ کے دسترخوان پہ حرام خوری کے سوا کیا ہی کیا ہے۔ میری دادی جو پاکستان سے عمر میں بڑھے ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اکثر کہتی رہتی ہے کہ بیٹا آپ کا پاکستان تو میرے سامنے پیدا ہوئے اورآپ یقین جانے اتنی بےشرمی ...

Read More »

اکنامک کوریڈور…خوشحالی کا راستہ : ضیاء الدین یوسف زئی

ناانصافی، عدم رواداری، شکوک و شبہات، دوغلا پن اور بے اعتمادی دو سگے بھائیوں کے درمیان بھی حد سے بڑھ جائے تو بھائی بندی ٹوٹ جاتی ہے۔ بھائی چارہ چند بھائیوں کے درمیان ہو، قوموں کے مابین ہو اور یا ملکوں کے بیچ، ہمیشہ باہمی اعتماد، انصاف اور حقوق کی یکساں پاسداری پہ قائم رہتا ہے۔ پاکستان کے مثالی گھرانوں ...

Read More »

ستاسٹھ سالوں کی مختصر تاریخ پر پختونوں کی ہزاروں سالہ تاریخ سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے:عبدالصمد خان صدراے این پی بنوں

جب سے آرمی جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان سنبھالی ہے پختون قوم کی مصیبتیں اور تکالیف مزید بڑھ گئی ہیں بنوں(وسیم باغی سے)عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان نے بنوں میں یوم شہداء شمالی وزیرستان جمبکئی کی مناسبت سے منعقدہ برسی تقریب سے خطاب کرتے ہُوئے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث شمالی ...

Read More »

بنوں قبائلی جرگہ: فاٹا کو خیبر پختون خواہ میں شامل کرنے کا مطالبہ

بنوں(وسیم باغی سے) اتمانزئی شمالی وزیرستان،سیاسی اتحاد،سیاسی یوتھ اور یوتھ آف وزیرستان کے ساتھ فاٹا اصلاحات کیلئے قائم وفاقی کمیٹی نے ایک اہم جرگہ کیا۔ جس میں وفاقی کمیٹی کے ممبران مشیر خارجہ سرتاج عزیز، وفاقی وزیر برائے سیفران عبد القادر بلوچ، گورنر خیبر پختون خواہ مہتاب احمد خان عباسی،خامد رضا، اعلیٰ فوجی حکام ،محکمہ جات کے سیکرٹریز ،ممبر قومی ...

Read More »

مدارس کی مالی امداد میں سعودیہ، ایران سب سے آگے : ہارون رشید

حکومت پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب اور ایران دو ایسے ممالک ہیں جو ملک میں دینی مدارس کی تعداد کے اعتبار سے سب سے زیادہ مالی معاونت کر رہے ہیں۔ بی بی سی کو ملنے والے یہ سرکاری اعداد و شمار ملک بھر کے تقریباً 300 مدارس کے متعلق ہیں۔ ان کے مطابق سعودی عرب پاکستان ...

Read More »